خم دار
معنی
١ - بل کھاتا ہوا، پیچ دار، گرہ گیر، خمیدہ۔ "کبھی آداب عرض کے سے انداز میں خم دار اور کبھی زہریلے سانپ کی طرح پاؤں کنڈلی مارے ہوئے" ( ١٩٨٢ء، دوسرا کنارا، ٣٢ )
اشتقاق
فارسی سے ماخوذ اسم 'خم' کے ساتھ فارسی مصدر 'داشتن' سے فعل امر 'دار' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے مرکب 'خم دار' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٣٩ء، کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بل کھاتا ہوا، پیچ دار، گرہ گیر، خمیدہ۔ "کبھی آداب عرض کے سے انداز میں خم دار اور کبھی زہریلے سانپ کی طرح پاؤں کنڈلی مارے ہوئے" ( ١٩٨٢ء، دوسرا کنارا، ٣٢ )